مالی بحران کی وجہ سےگھریلو تشدد ایک قومی مسئلہ بن چکا ہے قانونی مشیربرائےگھریلو تشدد،انیلہ حافظ

81aeee2a-55ea-413c-b921-1cc9fb97de1c.jpg

Source: Supplied

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں ہر تین میں سے ایک عورت کو پندرہ سال کی عمر میں جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہر ہفتہ گھریلو تشدد کی وجہ سے ایک عورت جان کی بازی ہارتی ہے، عارضی ویزا ہولڈر خواتین کو زیادہ گھریلو تشدد کا سامنا ہے، خواتین بغیر کسی خوف کے اپنے مسائل کا اظہار کریں۔ حکومت کو فنڈنگ بڑھانا ہوگی تاکہ متاثرہ خواتین کی امداد کی جاسکے، قانونی مشیر برائے گھریلو تشدد، انیلہ حافظ کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔


مالی مشکلات اور کلچر کے مسائل کے وجہ سے خواتین کو بہت دباو کا سامنا رہتا ہے۔عارضی ویزا ہولڈرخواتین کو زیادہ گھریلو تشدد کا سامنا ہے، خواتین بغیر کسی خوف کے اپنے مسائل کا اظہار کریں۔ حکومت کو امداد بڑھانی چائیے تاکہ خواتین اپنی زندگیوں کی حفاظت کرسکے۔قانونی مشیر برائے گھریلو تشدد، انیلہ حافظ کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

شئیر