آسٹریلیا میں حمل اور زجگی کے ہیلتھ انشورنس کویریج پر یہ معلومات آ پ کے لئے اہم ہو سکتی ہے
Pregnant woman wearing a baggy jumper has her blood pressure taken by doctor Source: Moment RF / Anthony Miller/Getty Images
صحت مند آسٹریلیا کی اس قسط میں آسٹریلیا میں دوارنِ حمل اور زجگی کے لئے دستیاب خدمات اور ہیلتھ انشورنس میں پریگننسی (Pregnancy) کے کوریج پر پاکستان میڈیکل ایسوایشن آف ساؤتھ آسٹریلیا کی جی پی ڈاکٹر افشاں فرقان سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت۔
شئیر