نسل پرستی کا خاتمے کے فریم ورک کا اعلان اور سینٹ میں پالین ہینسن پر نسل پرستی کے الزامات

PAULINE HANSON SENATE MOTION

Independent Senator Fatima Payman and One Nation leader Pauline Hanson in the Senate chamber at Parliament House in Canberra, Wednesday, November 27, 2024. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایک ایسے وقت جب آسٹریلیا میں نسل پرستی کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے، سینٹ میں نسل پرستی کے تناظر میں جذباتی بحث اور تعصب کے الزامات کے شور شرابے کے دوران ایک سنیٹر کو سینٹ سےعارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ مگر سوسری طرف آسٹریلین رہنماؤں پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر قانونی تبدیلیوں کے ذریعے نسل پرستی کے خاتمے کے لیے ایک تاریخ ساز منصوبے پر عملدرآمد کریں۔


__________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا

کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


شئیر