معروف اردو شاعرہ پروین شاکر اپنے شعری جمال و کمال کی بنا پرآج بھی ادبی دنیا کا بڑا نام ہیں،پروین شاکر کے بیٹے سید مراد علی نے دورہ آسٹریلیا کے دوران ایس بی ایس اردو سے معروف شاعرہ کی نجی مصروفیات، ترجیحات اور اپنے بیٹے سے ان کی وابستگی کے ذاتی واقعات شئیر کئے جو اس پوڈ کاسٹ کا حصہ ہیں۔